: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19اپریل(ایجنسی) ٹی وی ایس موٹر کمپنی نے پیر کو اپنی وکٹر کا نیا ورژن لانچ کیا جس کی دہلی میں قیمت 49،490 روپے ہے. ٹی وی ایس موٹر کمپنی کے نائب صدر (فروخت اور سروس)
جے. ایس. شری نواسن نے بتایا، '2002 میں لانچ کی گئی ٹی وی ایس وکٹر نے ہی ہندوستان میں ٹی وی موٹر کی بنیاد رکھی. ہم اپنی پروڈکٹ میں مسلسل بہتری لا رہے ہیں تاکہ صارفین کو بہتر ٹیکنالوجی اور بہترین ڈیزائننگ کی پروڈکٹ مہیا کرا سکیں. '